ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کے سلسلے میں گزشتہ منگل اور بدھ کو "انریکہ مورا" کی ہم آہنکی سے دوحہ میں گہرے اور تفصیلی مذاکرت کا انعقاد کیا گیا اور باقی حل طلب مسائل سے متعلق ایران کی حکمت عملیوں اور تجاویز کا جائزہ لیا کیا اور دونوں فریقین نے اپنی اپنی رائے پیش کیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ باقری کنی اور انریکہ مورا مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں ہمشہ کی طرح رابطے میں رہیں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ